پنسلوانیا(انٹرنیشنل ڈیسک) ایک تحقیقی سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر تنخواہ بڑھانے اور اوقاتِ کار کے تعین سے بھی ملازموں کی استعداد پر کوئی فرق نہ ہو تو اس صورت میں ملازموں سے شفقت کا رویہ نہ صرف ان کی دماغی صحت کو بڑھاتا ہے بلکہ ان میں کام کرنے جذبہ بھی بڑھتا ہے ۔
پنسلوانیا:ملازمین سے پْرشفقت برتاؤ ذہنی صحت اور کارکردگی میں بہتری کا باعث
Sep 23, 2019