امریکی صدارتی انتخابات،ہم جنس پرست امیدوارپیٹ بوٹے بھی میدان میں آگئے

Sep 23, 2019

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں اگلے برس کے صدارتی انتخابات کے لیے انتخابی مہم ابھی پارٹیوں کے اندر جاری ہے۔ اس سلسلے میں مختلف ریاستوں میں پارٹی انتخابات کا سلسلہ اگلے برس کے اوائل میں شروع ہو گا۔

مزیدخبریں