شمالی امریکا سے3 ارب پرندے غائب ہوچکے، سائنس دان

Sep 23, 2019

واشنگٹن+لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) کنیڈا،امریکا سے ایک تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے کہ گزشتہ 50 برس کے دوران شمالی امریکا کے 3 ارب پرندے غائب ہوچکے ہیں، اگرچہ اب بھی ان کی تعداد زیادہ ہے لیکن شمالی امریکا میں پائے جانے والے کئی پرندوں کی آبادی میں حیرت ناک کمی واقعی ہوئی ہے۔

مزیدخبریں