محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کاامکان ہے ۔
تاہم راولپنڈی، ہزارہ ڈویژنوں ،اسلام آباداورکشمیر میںگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے.
Sep 23, 2019 | 10:34