ددوچھہ ڈیم و مہو تہ ڈیم تکمیل کے بعد گھر یلو، ز رعی و صنعتی پا نی کی کمی کو پورا کر ے گا،کمشنر

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمد محمود نے  کہا ہے کہ ددوچھہ  ڈیم و مہو تہ ڈیم اپنی تکمیل کے بعد بلا شبہ گھر یلو، ز رعی و صنعتی پا نی کی کمی کو پورا کر ے گاایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر (ر یو نیو)مو ضع وائز ادا ئیگیوں کا شیڈ ول بمع سا خت کی قیمت کے پیش کریںاور ایس ڈی او بلڈ نگز کے ساتھ مل کر روڈ و سیور ج کاتعین کر یںاسکے علاوہ مہو تہ ڈیم کے لئے ممبر بو رڈ آف ر یو نیو سے چکوال ڈی پی اے سی کا اپروول بھی لیا جائے مہوتہ ڈیم کی تعمیر کو اس لئے بھی اہمیت دی جا رہی ہے کہ اس کی و جہ سے جہاں ہر سال بے شمار با ر شی پا نی ضا ئع ہو تا ہے، اس ضیا ع کو بچا نے کے ساتھ ساتھ سیلاب کا خطرہ ہر ممکن حد تک کم ہو جائے گا اور لو گوں کو عام استعمال کے لئے پا نی بھی بآسانی د ستیاب ہو سکے گاان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنر آ فس راولپنڈی میں تر قیا تی سکیموں کے حوالے سے منعقدہ جا ئزہ اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔اجلاس میں ڈائر یکٹر ڈو یلپمنٹ نا زیہ سد ھن ، اے ڈی سی(ر یو نیو) شعیب علی ،اسسٹنٹ کمشنر(صدر) ، اے سی (ریونیو)،ایکسیئن سمال ڈ یمز عمیرصدا قت و د یگر متعلقہ افسران نے شرکت کی کمشنر نے کہا کہ اس و قت زرا عت ، صنعت اور پینے کے لئے ز یر امین پا نی پر دارومدار بڑ ھتا جا رہا ہے جسکی وجہ سے ز یر ز مین پا نی کی سطح بھی مسلسل گرتی جا رہی ہے یہی و جہ ہے کہ پا نی کی کمی کے مسئلے کا حل ڈ یمز کی تعمیر رہ گیا ہے جسکی مد د سے  ملک میںتو ا نائی کی پیداوار کو بھی بڑ ھا جا سکتا ہے اس مو قع پر ایکسیئن سمال ڈ یمز نے ڈ ھو چا ڈ یم سے متعلق بر یفنگ د یتے ہو ئے بتا یا کہ راولپنڈی شہر سے25 کلو میٹر کی مسا فت پر بننے والے اس ڈ یم کے لئے6492.480ملین مختص کئے گئے ہیں اور اپنی تعمیرکے بعد اس ڈ یم کی گراس سٹو ر یج صلا حیت 60,000ایکڑ فٹ ہو گی اور اسے مکمل کر نے کے لئے تین سال کا ٹارگٹ رکھا گیاہے اس ڈ یم کو پا نی کے ذ خیر ہ اندوزی کے ساتھ ساتھ سیا حتی لحا ظ سے ٹو رسٹ پوا ئنٹ بھی بنا یا جائے گا جسکے لئے ٹو رزم ڈیپا ر ٹمنٹ کو بھی آن بورڈ لیا گیاہے۔

ای پیپر دی نیشن