اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز نے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز ایون فیلڈ کیس میں اپیل کی سماعت کیلئے عدالت میں پیش ہوں گی۔
ایون فیلڈ کیس‘ مریم نواز آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گی: ذرائع
Sep 23, 2020