فرانس اور امریکی صدور میں ٹیلی فونک رابطہ‘ فرنچ سفیر کو واشنگٹن جانے کی ہدایت 

پیرس (نوائے وقت  رپورٹ) فرانسیسی صدر نے اپنے سفیر کو واپس امریکہ جانے کی ہدایت کر دی۔ امریکی صدر کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے کے بعد فرانسیسی صدر سفیر واپس بھیجنے پر  رضا مند ہو گئے۔ امریکہ کے آسٹریلیا کے ساتھ خفیہ معاہدے پر پیرس اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی ہو گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن