پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب 

Sep 23, 2021

لاہور(خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل 24 ستمبر جمعہ کو طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہیٰ کریں گے۔

مزیدخبریں