لاہور(نامہ نگار) نولکھا کے علاقہ ریلوے کالونی میں گھر سے 55 سالہ شخص کی نعش ملی ہے ۔ 55 سالہ سلطان گھر میں پراسرار طور پر مردہ حالت میں پایا گیاہے۔پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
نولکھا :ریلوے کالونی میں گھر سے 55 سالہ شخص کی نعش برآمد
Sep 23, 2021