حکومت کمزور طبقات کی خوشحالی کیلئے اقدامات کر رہی ہے:لقمان یونس 

Sep 23, 2021

سانگلہ ہل( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما لقمان یونس مہار نے کہا ہے حکومت کمزور طبقات کی خوشحالی کیلئے اقدامات کر رہی ہے،پی ٹی آئی کا پانچ سالہ دو ر ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی کا آئینہ دار ثابت ہوگا جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی، ماضی کے حکمرانوں نے غیر ملکی قر ضوں کے ذریعے پاکستان کو معاشی طور پر تباہی کے سواکچھ نہیں دیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں