ہزارہ جرنلٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات  تیمور اقبال جدون پینل بلامقابلہ کامیاب قرار

اسلام آباد(وقائع نگار)ہزارہ جرنلٹس ایسوسی ایشن کے الیکشن 23-2021 کے نتائج کا اعلان تیمور اقبال جدون صدر ،لقمان شاہ جنرل سیکرٹری سمیت پورا پینل بلامقابلہ کامیاب قرار،صدرتیمور اقبال جدون ،جنرل سیکرٹری لقمان شاہ،نائب صدور حاجی وحید، عمر حیات ،فنانس سیکرٹری شاکر عباسی، جوائنٹ سیکرٹری چنگیز جدون، نوازاحمد،انفارمیشن سیکرٹری ارشد خان تنولی،گورننگ باڈی ممبران سید نوید جمال، شوکت ملک ، حبیب الرحمن،شاکرعباسی، سعدعباسی، نسیم حسن اعوان سردار طارق ،عبدالرحمن عباسی، انیلہ یوسف ، شیراز احمد شیرازی، سلطان احمد اعوان، نویدالرحمن اور عادل خان کے بلامقابلہ منتخب ہوگئے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...