نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین  کی درخواست ضمانت پر  دلائل طلب

 اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے نورمقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت آدم جی کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری میں فریقین سے دلائل طلب کرلیے۔

ای پیپر دی نیشن