نیویارک (نمائندہ خصوصی) ایشیائی ترقی بنک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ یہ قرضہ خیبر پی کے میں ثانوی صحت کا معیار بہتر بنانے‘ یہ پروگرام ہسپتالوں کے انفراسٹرکچر اور سہولتیں بہتر بنانے میں بھی مدد کرے گا۔ ترجمان ایشیائی ترقیاتی بنک نے کہا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاکستان کو جلد ساڑھے 8 کروڑ ڈالر دیں گے۔