اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ میں نویں دو روزہ انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس کا آغاز (آج)جمعہ سے ہو گا،چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کانفرنس کا اففتاح کریں گے،کانفرنس میں اسلام آباد، چاروں صوبائی ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز شریک ہوں گے،کانفرنس میں چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر، اور چیف جج گلگت اپیلیٹ بنچ بھی شامل ہوں گے،کانفرنس میں مختلف سیشنز میں سپریم کورٹ کے ججز، وکلاء اور دنیا بھر سے قانونی ماہر شرکت کریں گے۔
سپریم کورٹ میں نویں دو روزہ انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس کا آغازآج ہو گا
Sep 23, 2022