بلوچستان  سروس ٹربیونل   نے اسسٹنٹ ڈائریکٹرفشریزجیونی  سمیت 14ملازم بحال کردیئے

گوادر (بیورورپورٹ) بلوچستان پبلک سروس ٹربیونل   نے فشریز ڈیپارٹمنٹ جیونی کے اسٹنٹ ڈائریکٹر سیمت دیگر 14 ملازمین کو تاریخی فیصلہ دے کر  بحال کردیا جسکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں بلوچستان فشریز ایمپلائز ایسوسی ایشن۔بلوچستان فشریز ایمپلائز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر جلیل احمد رند  مرکزی جنرل سیکرٹری صمد بلوچ مرکزی فناس سیکرٹری عمران خان سواتی نصیر آباد ڈیوزن کے صدر مصدق خان جنرل سیکرٹری حاجی علی محمد مکران ڈویژن کے صدر حسین اکبر جنرل سیکرٹری انور دادرحمان مرکزی جونیئر نائب صدر اسماعیل شیخ پسنی کے آرگنائزرز محبوب علی مبین خان اوڑمارہ کے آرگنائزر محمد وسیم ڈپٹی آرگنائزرز شوکت مراد ڈسٹرکٹ لسبیلہ کے صدر قاضی سلیم تربت کیچ کے صدر محمد یاسین احمد و دیگر  نے  پبلک سروس ٹربیونل کے تایخی  فیصلے کو خراج تحسین  اور بحال ہونے والے اپنے تمام ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...