فیصل آباد انجمن مالکان بھٹہ خشت اجلاس: مرکزی عہدیداروںکی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار


فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) انجمن مالکان بھٹہ خشت ایسوسی ایشن فیصل آباد کے تمام سیکٹرز صدور،جنرل سیکر ٹریز اور دیگر عہدیداروں نے ضلعی صدر چوہدری عبدالرزاق باجوہ، چیئر مین حاجی الطاف،سر پرست اعلیٰ چوہدری اشرف گجر،ڈویژنل صدر حاجی اسلام، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی غلام مصطفی،سیکر ٹری فنانس میاں اسد یوسف اور ان کی ٹیم پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ مرکزی دفتر ڈیرہ چوہدری علی اصغر بھولا گجر شہید جھنگ روڈ پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔

ای پیپر دی نیشن