چوہدری عثمان شوکت چیئرمین  وزیر اعلی شکایت سیل مقرر 

Sep 23, 2022

لاہور (این این آئی) چوہدری عثمان شوکت کو لاہور کا نیا چیئرمین وزیر اعلی شکایت سیل مقرر کر دیا گیا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنمائوں نے عثمان شوکت کو نئی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
عثمان شوکت چئیر مین مقرر

مزیدخبریں