بلال یاسین حملہ کیس‘ ملزموں کے خلاف دہشت گردی دفعات ختم 

Sep 23, 2022

کرنے کیلئے وکلاء سے دلائل طلب
لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت نے لیگی رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کیس میں ملزم میاں وکی سمیت دیگر کی دہشت گردی دفعات ختم کرنے کی درخواستوں پر تین اکتوبر کو وکلاء سے دلائل طلب کر لیے ہیں۔
 زیر حراست ملزم ماجد حسین اور کاشف عرف کاشی کو عدالت پیش کیا گیا۔
بلال یاسین

مزیدخبریں