کیریبئن لیگ میں مصروفیت، شکیب نے دورہ یواے ای سے معذرت کر لی


لاہور ( اسپورٹس ڈیسک ) بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو کپتان شکیب الحسن کی متحدہ عرب امارات کے دورے میں خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں 25 اور 27 ستمبر کو متحدہ عرب امارات کے خلاف میچز کھیلے گی۔تاہم کپتان شکیب الحسن مصروفیت کی وجہ سے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے اور ان کی غیر موجودگی میں نور الحسن ٹیم کی قیادت کریں گے۔  

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...