میلسی (تحصیل رپورٹر) بستی کرامت آبادکے جبار حسین کی بہن سمیعہ اقبال کی شادی میلسی کےوقار علی سے ہوئی جبار کو اطلاع ملی کہ وہ بیوی پر تشدد کرتا ہے وقوعہ کے روز وہ گواہ حامد علی کے ہمراہ پہنچاتو وقار اپنی بیوی کو ڈنڈے سے مار رہا تھا گواہ نے ویڈیو بنالی۔وقار نے اپنے سالے کی مارپیٹ کر کے اس سے موبائل بھی چھین لیا اور فرار ہو گیا۔
شوہر کا بیوی پرتشدد ‘برادر نسبتی کو بھی زخمی کر دیا
Sep 23, 2022