اترجمان دفترخارجہ کا سابق سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر ہمایوں خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

سلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار) تر جما ن دفتر خا رجہ عاصم افتخا ر کاسابق سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر ہمایوں خان کے انتقال پر تعزیت اظہار۔ تر جما ن دفتر خا رجہ کے مطا بق سابق سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر ہمایوں خان کے انتقال پر سوگوار خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور مرحوم کیلئے دعا مغفرت کرتے ہیں۔ڈاکٹر  ہما یو ں خان1988 سے 1989 تک پاکستان کے سیکرٹری خارجہ رہے ہیں اور  وہ شاندار سفارت کار تھے۔ملک کے لیے ان کی شاندار خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ڈاکٹر ہمایوں خان

ای پیپر دی نیشن