وہاڑی(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد فاضل نے کہا ہے کہ ضلع میں ڈینگی کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت کی ٹیمیں تحصیل وائز تشکیل دے دی گئی ہیںڈینگی لاروے کی سرویلنس کے علاوہ اس کے بچاو¿ کیلئے بھی اقدامات کی مانیٹرنگ کر رہی ہیں اس وقت ضلع میں ڈینگی قابل کنٹرول ہے ضلع کاکوئی رہائشی ڈینگی کا مریض نہ ہے صرف بیرون ملک یابیرون شہر سے آئے مسافر ڈینگی کا شکار ہیں جن کی تعداد 25کے قریب ہے جن کامستقل بنیادوں پر علاج کیا جا رہا ہے ۔
وہاڑی میں ڈینگی لاروے کی سرویلنس کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدیں: ڈاکٹر فاضل
Sep 23, 2022