بہاول پو(بیورورپورٹ)ناروال سپورٹس کمپلیکس کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کافیصلہ حق اورسچ کی فتح ہے سابق وفاقی وزیرکھیل ریاض حسین پیرزادہ کل بھی صادق اورامین تھے اورہائی کورٹ کے فیصلہ نے بھی ثابت کردیا ان خیالات کااظہارشیخ فضل محمودبالی اورشہریوں نے کیاانہوں نے کہاکہ وفاقی وزیرریاض حسین پیرزادہ ایک صاف ستھرے ایماندار ‘اورشریف سیاستدان ہیں سپورٹس کمپلیکس ناروال کرپشن کیس میں ان کو سیاسی طورپر ملوث کیاگیا جس کی ہم شدیدمذمت کرتے ہیں ۔