محمود الرشید کل جہلم اور وزیر آباد میںترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید کل بروز جمعہ جہلم اور وزیر آباد کا دورہ کریں گے۔ وہ پنجاب سٹیز پروگرام کے تحت جہلم میں 1 ارب 10کروڑ اور وزیر آباد میں 2 ارب 30 کروڑ روپے کی ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس موقع پر پنجاب سٹیز پروگرام کے کوآرڈینیٹر محمد اشرف سوہنا، اراکین اسمبلی، ضلعی و بلدیاتی افسران و معززین علاقہ بھی موجود ہوں گے۔ وزیر بلدیات اس موقع پر میڈیا سے بھی گفتگو کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...