وزیراعظم شہباز شریف نے یواین جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کا آغاز قرآن کریم کی آیت سے کیا

Sep 23, 2022 | 23:52

ویب ڈیسک

وزیراعظم شہباز شریف نے یواین جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب  کا آغاز قرآن کریم کی آیت پڑھ کر کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنا خطاب سورہ الزمر آیت 53 سے کیا، جس میں اللہ تعالی نے فرمایا کہ قل یا عِبادِ الذِین اسرفوا عل انفسِہِم لا تقنطوا مِن رحمِ اللہِ  اِن اللہ یغفِر الذنوب جمِیعا  اِنہ ہو الغفور الرحِیم (53) ترجمہ :کہہ دو اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ سب گناہ بخش دے گا، بے شک وہ بخشنے والا رحم والا ہے

مزیدخبریں