لاہور (خصوصی نامہ نگار )الا ±مہ لائرز،ورلڈپاسبان ختم نبوت کے علماء،وکلائنے ہائیکورٹ چوک میں تقدس قرآن وحرمت رسول ایک بھرپورمظاہرہ کیا۔کلام اللہ قرآن حکیم اورمقدس ہستیوں کی توہین آمیزواقعات پرسخت احتجاج وشدیدنعرہ بازی کی۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے قائدورلڈپاسبان علامہ محمدممتازاعوان حرمت رسول لائرزمومنٹ کے چوہدری عبدالرو¿ف ایڈووکیٹ،مولاناعلی عمران شاہین، راو¿ طاہرشکیل ایڈووکیٹ،قبلہ سلیم عباس،حافظ یعقوب شاہ نے مطالبہ کیاکہ تقدس قرآن وانبیاءکاعالمی قانون بنایاجائے تاکہ کوئی ملعون یہودی وقادیانی اپنے شیطانی گستاخانہ عمل سے امن عالم کوخطرے میں نہ ڈال سکے۔