لاہور( خصوصی نامہ نگار) حکمرانوں نے عافیہ صدیقی کے نام پر ووٹ لیکر اقتدار حاصل کیا لیکن ان کی رہائی کیلئے کوئی عملی اقدامات نہیں کئے۔ جمعیت اہل حدیث پاکستان منعقد ہونے والی عافیہ صدیقی موومنٹ واک کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے۔ جمعیت اہل حدیث پاکستان کا وفد اس واک میں بھر پور شرکت کرے گا۔پاکستان اللہ تعالیٰ کی نعمتوں سے مالا مال ہے لیکن آج سیاسی، معاشی،آئینی بحرانوں اور عدالتی محاذآرائیوں سے دو چار ہو چکا ہے۔
جمعیت اہلحدیث کاعافیہ صدیقی موومنٹ واک کی مکمل حمایت کا اعلان
Sep 23, 2023