لاہور(نامہ نگار) سول لائن پولیس نے آن لائن سٹے بازی کروانے والے 10 ملزمان محمد علی ،یاسر صدیق،مراد نذیر ،فخر امام ،پرویز، شہباز ، فاضل، شفیق ،جہانگیر،طاہر مشتاق کو گرفتار کر لیا۔
گھوڑوں کی ریس پر جواء‘ 10ملزم گرفتار
Sep 23, 2023