2منشیات فروش گرفتار‘2کلو چرس برآمد

 لاہور(نامہ نگار) سبزہ زار پولیس نے منشیات فروش فضل حق اور احسان کو گرفتار کر کے 2 کلو چرس برآمد کر کے ملزمان کےخلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن