لاہور پولیس میں انٹرن شپ پروگرام

Sep 23, 2023

 لاہور(نامہ نگار)لاہور پولیس میں انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مختلف تعلیمی اداروں سے طلبا و طالبات کو انٹرن شپ پروگرام میں شامل کیاجائےگا۔

مزیدخبریں