پنڈی بھٹےاں(نامہ نگار)سُنی تحرےک کے زےر اہتمام جشن عےد میلاالنبی موٹرسائےکل رےلی نکالی گئی، ریلی دربار عالیہ مےاں خےر محمد صاحب نون سے نکالی گئی جو کہ تمام شہر کا چکر لگا کر دربار پر آکر ہی اختتام پذےر ہوئی ،ریلی مےں سُنی تحرےک کے نوجوان چوہدری کاشف آرائےں،احمد رضا،مولانا نور احمد حےات،علامہ شاہد محمود چشتی اور دےگر سُنی تنظےموں کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔