حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت)چیف کمشنر انکم ٹیکس گوجرانولہ زون عاصم افتخار کا کمشنر زون ون انکم ٹیکس نوید احمد کے ہمراہ حافظ آباد انکم ٹیکس آفس کا دورہ ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر انکم ٹیکس حافظ آباد عمران ظفر اور چیمبرآف کامرس کے وفد نے ان کا استقبال کیا،بعد ازاں چیمبر آف کامرس کے وفد نے چوہدری شفقت حسین تارڑ سینئر نائب صدر ایوان صنعت وتجارت اور نائب صدر عبدالجبار رضاانصاری کی قیادت میں ملاقات کی اور ایف بی آر سے متعلق مسائل کے بارے میں چےف کمشنر کو آگاہ کےا۔ جس پر انہوں نے تاجربرادری کومسائل کے حل کی ےقےن دہانی کرائی۔ چےف کمشنر انکم ٹےکس نے چےمبر آف کامرس آفس کے وزٹ کا وعدہ بھی کےا۔
چیف کمشنر انکم ٹیکس گوجرانولہ زون عاصم افتخار کا حافظ آباد انکم ٹیکس آفس کا دورہ
Sep 23, 2023