قصور : ڈی پی او آفس میں ترقی پانے والے افسروں کے اعزاز میں تقریب

قصور(نمائندہ نوائے وقت)ڈی پی او آفس قصور میں اے ایس آئی سے سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی پانے والے افسروں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے ڈی ایس پی لیگل عبدالقدیر بھٹی کے ہمراہ ترقی پانے والے افسران کو رینک لگائے، اس موقع ڈی پی او قصور نے ترقی پانے والے افسران کو مبارک باد دی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...