پنجاب (ن) لیگ کا قلعہ ہے : احسان علی سمرا

Sep 23, 2023

جھبراں ( نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما چوہدری احسان علی سمرا نے کہا ہے کہ پنجاب (ن) لیگ کا قلعہ ہے اور رہے گا، نوازشریف کی وطن وا پسی کے اعلان سے پارٹی میں نئی روح پیدا ہو گئی ہے، (ن) لیگ کے ورکرز کو نواز شریف کی آ مد کا شد ت سے انتظار ہے اور میاں نواز شریف کے استقبال کیلئے ہر سطح پر تیاریاں عروج پر ہیں، نوازشریف کا وطن وا پسی پر شاندار اور تاریخی استقبال کیاجائے گا۔

مزیدخبریں