شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)ڈی ایس پی صدر سرکل حسن فاروق گھمن نے چارج سنبھال کر پولیس کارکردگی میں بہتری کے حوالے سے اقدامات اٹھانا شروع کردیئے ہیں گزشتہ روز انہوں نے تھانہ بھکھی اور تھانہ صدر فاروق آباد کا دورہ کیا اور ایس ایچ اوز سے ملاقاتیں کرنے سمیت تھانہ میں درج مقدمات کی پیش رفت و تفتیش کے معیار کا جائزہ لیا ۔