نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) شہرو گردونواح میں جگہ جگہ منی پٹرول پمپس کھل گئے، گنجان آباد علاقوں میں بارود کی ٹینکیاں خوف پھیلانے لگیں انتظامیہ خاموش تماشائی، نارنگ منڈی اور گردونواح میں جگہ جگہ غیرقانونی منی پٹرول پمپس کھل چکے ہیں۔ اہل علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔