ننکانہ صاحب( نامہ نگار ) نواحی گاؤں چاہ جعفر کے قریب ڈیک نالہ سے 35 سالہ خاتون کی تشدد زدہ نعش برآمد،لاش کی تا حال شناخت نہیں ہو سکی، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج،نواحی گاؤں چاہ جعفر کے قریب ڈیک نالہ میں 35 سالہ نامعلو م خاتون کی تیرتی ہوئی لاش کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوکے عملہ نے نعش نکال کر پولیس تھانہ صد ر ننکانہ کے حوالے کی۔
ڈیک نالہ سے خاتون کی نعش برآمد
Sep 23, 2024