قصور:ٹیکس دہندگان کو نوٹسز جاری

قصور(نمائندہ نوائے وقت)ڈسٹرکٹ ایکسائزاینڈٹیکسیشن آفیسر(پراپرٹیز)قصور نے اپنے ذمہ ٹیکس دہندگان کوآگاہ کیاہی کہ سالانہ ٹیکس دہندگان کونوٹسزجاری کردیئے گئے ہیں وہ30ستمبرتک واجب الاداٹیکس اداکر کے5فیصدرعایت حاصل کر سکتے ہیںاوربعدازیں اپنے خلاف ممکنہ کارروائی سے بچ سکتے ہیں لہٰذا بروقت آن لائن یابنک میں ادائیگی کرکے ذمہ دارشہری ہونے کاثبوت دیں۔

ای پیپر دی نیشن