شرقپورشریف:راناتنویرحسین  کی طرف سے اظہار تعزیت

Sep 23, 2024

شرقپورشریف(نامہ نگار)وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت رانا تنویر حسین کے ہمراہ مسلم لیگ(ن)کے امیدوار پی پی 139 راناطاہراقبال نے خانوال سے (ر) ایس ایس پی چوہدری محمد شفیق گجر کی وفات پرشرقپورشریف سے حاجی عبدالکریم کی اہلیہ اورکوٹ محمود سے حاجی عبدالرؤف، حاجی نوید ،حاجی فاروق ،حاجی وقار کے تایا زاد بھائی کی رہائشگاہ پر جاکر ان کے انتقال پر لواحقین سے افسوس کا اظہار کیا اور دعا مغفرت کی۔

مزیدخبریں