شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سٹی جنرل سیکرٹری و آرگنائزر حلقہ پی پی 141میاں رفاقت علی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ سیاسی انتقام کی قائل نہیں میاں نواز شریف ماضی کی طرح اب بھی جمہوری اقدار کے فروغ اور ملکی ترقی و عوامی خوشحالی کے ایجنڈہ کو آگے بڑھا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ مریم نواز پنجاب میں عوامی خدمت کی نئی مثال رقم کررہی ہیں ان کی قیا د ت میں پنجاب حقیقی معنوں میں ترقی و خوشحالی کی مثال ثابت ہوگا۔
مسلم لیگ(ن) سیاسی انتقام کی قائل نہیں :رفاقت علی
Sep 23, 2024