چین، نوجوانوں میں بیروزگاری کی شرح 18.8فیصد تک پہنچ گئی

بیجنگ(این این آئی)چین میں معاشی ترقی سست روی کا شکار ہونے کے باعث نوجوانوں کی بیروزگاری کی شرح سال کی سب سے بلند ترین شرح 18.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔  چینی قومی ادارہ شماریات (این بی ایس) نے بتایا کہ جولائی میں 16 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح 17.1 فیصد سے بڑھ کر 18.8 فیصد ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن