اسلام آباد (نیٹ نیوز) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت بیرسٹر گوہر علی اور سلمان اکرم راجہ کریں گے، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، مجوزہ آئینی ترامیم اور بانی تحریک انصاف کے کیسوں پر مشاورت کی جائے گی۔