پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج، امن و امان  مہنگائی پر بحث سمیت ایجنڈا جاری

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج (پیر) صبح گیارہ بجے ہو گا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایجنڈا جاری کر دیا۔ سرفہرست محکمہ خوراک پنجاب سے متعلق سوالات دریافت جبکہ ارکان اسمبلی کے توجہ دلاؤ نوٹسز اور تحریک التواء کار ایوان میں پیش کی جائیں گی اور امن امان اور مہنگائی پر عام بحث کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن