اسلام آباد (آئی این پی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی جانب سے 30 ستمبر تک ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی کے نوٹس پر صدر پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے تنقید کی اور کہا ہے کہ حکومت ٹیکس دینے والوں کو سہولیات دے، ان پر جرمانے عائد نہ کرے ۔