کلرسیداں(نامہ نگار)کلرسیداں بار کے سابق جنرل سیکرٹری نعمان بھٹی ایڈووکیٹ،راجہ اسرار احمد ایڈووکیٹ،مسلم لیگ ن کسان ونگ تحصیل کلرسیداں کے سینئر نائب صدر راجہ ارسلان مشتاق نے اسلام اباد میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور سے ملاقات کی اور انہیں پارلیمانی سیکرٹری مقرر ہونے پر دلی مبارکباد دی۔