رفاہ ہاسپٹل کا تعاون، فلاح امت ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ 

 بیول(نامہ نگار)فلاح امت ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ رفاہ ہاسپٹل اسلام اباد کے تعاون سے منعقد ہوا جس میں مختلف شعبہ جات کے 18 ڈاکٹرز نے شرکت کی جن میں جلد گائنی ارتھوپیڈک ڈینٹل سرجن ائی اسپیشلسٹ ای ای این ٹی جنرل فزیشن جگر کہ ڈاکٹرز نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی پیر افتاب سرمد چیئرمین پٹوار کشمیر یو کے ون گروپ اور چوہدری حاجی یاسین صاحب چوہدری اصف نواز  تھے جبکہ دیگر مہمانان گرامی چیئرمین دار ارقم گروپ اف کالجز کیپٹن ریٹائرڈ ازاد،مصطفوی ویلفیئر سوسائٹی راجہ جلیل احمد کیانی صدر حق ویلفیئر ٹرسٹ چوہدری شبیر انور نیک خصوصی شرکت کی فری میڈیکل کیمپ میں 648 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئی فلاح امت ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم صدر قاضی قیصر محمود مرزا پرویز حسین جرال  ذاکر محمود چشی صوبدار انور قریشی   مرزا الفت حسین  قاضی جواد احمد راجہ زاہدالیاس  لالا رحمان ڈاکٹرز کی معاونت میں ہمہ وقت موجود رہے۔

ای پیپر دی نیشن