ثاقب فیاض کا قتل قابل مذمت،حافظ نصیر احمداحرار 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)جے یو آئی پنجاب کے سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمداحرار نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں جے یو آئی کارکن ثاقب فیاض کے ظالمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں ،گھر میں گھس کر ہمارے کارکن کو قتل اور اس کی فیملی پر تشدد کیا گیا جو بربریت کی بدترین مثال ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن