راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے )راولپنڈی شہر کو خانپور ڈیم سے روزانہ واٹر سپلائی میں کمی کردی گئی واسا کو 60 لاکھ گیلن یومیہ کی بجائے 55 لاکھ گیلن یومیہ واٹر سپلائی مل رہی ہے یہ کمی خانپور ڈیم کے واٹر سپلائی سسٹم میں مبینہ فالٹ آنے سے کی گئی ہے.
راولپنڈی شہر کو خانپور ڈیم سے پانی فراہمی میں کمی
Sep 23, 2024