اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے رہنما شوکت بسرا کوطلب کیا ہے۔شوکت محمود بسرا کو اینٹی کرپشن اسٹبلیشمنٹ نے طلب کیا. شوکت محمود بسرا کے ساتھ ساتھ دو پٹواریوں کوبھی ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے۔شوکت محمود بسرا کو 27 ستمبر کو 9 بجے پیش ہونے کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ سورس رپورٹ کی بنیاد پر اینٹی کرپشن نے تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کو اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا
Sep 23, 2024 | 23:45