امریکہ میں طوفانی بگولے سے تباہی کے بعد ایس ٹی لوئس انٹرنیشل ائرپورٹ کے سترفیصد حصے کو دوبارہ کھول دیا گیا۔

Apr 24, 2011 | 05:44

سفیر یاؤ جنگ
امریکہ میں طوفانی بگولے کے بعد بند کیا جانیوالہ بڑا ائرپورٹ ایس ٹی لوئس مرمت کے بعد کھول دیا گیا ہے۔ ایس ٹی ائرپورٹ کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ طوفان نے جہاں رن وے پر کھڑے جہازوں کونقصان پہنچایا ہے وہیں ائرپورٹ ٹرمینل کے ٹوٹے ہوئے شیشے لگنے سے بڑی تعداد میں لوگ زخمی بھی ہوئے۔دوسری جانب علاقے کے رہائیشوں کا کہنا ہے کہ طوفان نے امریکہ کے اس گنجان آباد شہر میں پندرہ سے بیس سال کی محنت سے بنائے گئےگھروں کو تباہ کردیا ہے۔
مزیدخبریں